URDU - Holistic Science Teacher (Self-Paced) MOOCپہلا آخری 2 ای میل ایڈریس (Email)3 تفصیلاتِ رابطہ 4. (موجودہ ادارے کا نام (اسکول یا کالج5. آپ کے سپروائزر کا نام (Supervisor)6. آپ کے سپروائزر کا رابطہ نمبر 7 آپ کے سپروائزر کا ای میل ایڈریس8 تدریسی تجربہ – I جنرل سائنس (میٹرک/ایف ایس سی نظام) جنرل سائنس (او/اے لیولز نظام) جنرل سائنس (مدرسہ نظام) امریکی نصاب (او/اے لیولز) برطانوی نصاب IB یم وائی پی (انٹرنیشنل بکلوریات نظام) دیگر9 آپ کن جماعتوں کو پڑھاتے ہیں؟ – II: تدریسی تجربہ جماعت 1 تا 5 جماعت 6 تا 8 جماعت 9 تا 12 دیگر10 تدریسی تجربہ – III: -- براہِ کرم اپنے مجموعی تدریسی تجربے کی وضاحت کریں، مثلاً آپ کون سے مضامین پڑھاتے ہیں، کون سی جماعتیں/سیکشن، ہفتے میں کتنے پیریڈ لیتے ہیں، اور آپ موجودہ عہدے پر یا مجموعی طور پر کتنے عرصے سے تدریس کر رہے ہیں، وغیرہ11 کیا آپ نے پہلے کبھی ہولسٹک سائنس ٹیچنگ پروگرام میں شرکت کی ہے؟ لاہور (لمز) 2019 آن لائن 2020 لاہور (لمز) 2022 آن لائن 2022 بانڈونگ (انڈونیشیا) 2023 کراچی (اے کے یو - آئی ای ڈی) 2024 آن لائن 2025 آن لائن موک (MOOC) جنوری 2026 کوئی نہیں12 اگر آپ نے پہلے اس پروگرام میں شرکت کی ہے تو کیا آپ نے اسے مکمل کیا تھا؟ جی ہاں جی ہاں، لیکن سرٹیفکیٹ نہیں ملا جی نہیں لاگو نہیں ہوتا13 لازمی: براہِ کرم 500 الفاظ یا اس سے کم میں کمرۂ جماعت میں سائنس پڑھانے کے اپنے تجربے کے بارے میں بتائیں۔ * آپ کو کن اہم مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، اور آپ کمرۂ جماعت میں ان مشکلات سے کیسے نمٹتے ہیں؟ سائنس کی تدریس کے بارے میں آپ کا فلسفہ کیا ہے؟ 14 لازمی: براہِ کرم اپنے طلبہ کی طرف سے سائنس کی کلاس میں پوچھے گئے 3 سب سے زیادہ مشکل، الجھا دینے والے اور بصیرت افروز سوالات لکھیں/درج کریں15 ہدایات: براہِ کرم اگلے سوالات کے جوابات جتنا ممکن ہو ایمانداری سے دیں۔ ان جوابات کا آپ کے انتخاب پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔ ان کا مقصد صرف یہ جاننا ہے کہ درخواست دہندگان عمومی طور پر کیا محسوس کرتے ہیں یا انہیں کن مشکلات کا سامنا ہوتا ہے | سوال :- آپ تجریدی سائنسی تصورات (مثلاً ایٹم کی ساخت، ارتقاء) کو حقیقی زندگی کی ایسی مثالوں سے کتنے مؤثر انداز میں جوڑتے ہیں جو طلبہ کی دلچسپی بڑھائیں؟ * بہت مؤثر کافی مؤثر کسی حد تک مؤثر مؤثر نہیں بالکل مؤثر نہیں16 جب طلبہ سوال کرتے ہیں تو آپ سائنس اور اخلاقیات، فلسفہ یا مذہب کے درمیان تعلق کی وضاحت کرنے میں کس حد تک پُراعتماد محسوس کرتے ہیں؟ بہت پُراعتماد کافی پُراعتماد کسی حد تک پُراعتماد پُراعتماد نہیں بالکل پُراعتماد نہیں17آپ کے خیال میں آپ اپنے سائنس کے نصاب کے تناظر میں طلبہ کے "بڑے سوالات" (مثلاً زندگی کا مقصد، کائنات کی ابتدا) کا کتنے مؤثر انداز میں جواب دے سکتے ہیں؟ بہت مؤثر کافی مؤثر کسی حد تک مؤثر مؤثر نہیں بالکل مؤثر نہیں18 آپ کی کلاس کے طلبہ کتنی بار سائنسی تصورات کے وسیع تر اثرات (مثلاً سماجی، ماحولیاتی، اخلاقی) کے بارے میں تنقیدی انداز میں سوچتے اور گفتگو کرتے ہیں؟ * تقریباً روزانہ زیادہ تر دنوں میں کبھی کبھار شاذ و نادر تقریباً کبھی نہیں 19 آپ کتنی بار طلبہ کی آراء، حالاتِ حاضرہ اور کمرۂ جماعت میں پیش آنے والے واقعات کی بنیاد پر اپنے سبق کے منصوبوں میں تبدیلی کرتے ہیں؟ تقریباً روزانہ زیادہ تر دنوں میں کبھی کبھار شاذ و نادر تقریباً کبھی نہیں 20 آپ کے طلبہ سائنس کی کلاس میں کتنی بار گہرے اور بڑے سوالات پوچھتے ہیں، مثلاً زندگی کا مقصد یا کائنات کی ابتدا؟ تقریباً روزانہ زیادہ تر دنوں میں کبھی کبھار شاذ و نادر تقریباً کبھی نہیں21 آپ کے خیال میں آپ سائنس کی کلاس میں ایسے گہرے اور بڑے سوالات، مثلاً زندگی کا مقصد یا کائنات کی ابتدا، کا جواب دینے میں کتنے مؤثر ہیں؟ * بہت مؤثر کافی مؤثر کسی حد تک مؤثر مؤثر نہیں بالکل مؤثر نہیں22 آپ کو ہولسٹک ٹیچنگ آف سائنس موک کے بارے میں کیسے معلوم ہوا؟ فیس بک انسٹاگرام لنکڈ اِن اپنے اسکول (انتظامیہ) کے ذریعے کسی ساتھی استاد سے ہماری ویب سائٹ (Teachingholistically.com) منتظمین کی جانب سے براہِ راست ای میل (یا کسی دوسرے استاد کی نامزدگی (SEAMEO QITEP وغیرہ)کسی شراکت دار تنظیم کی جانب سے براہِ راست ای میل یونیورسٹی پارٹنر کی جانب سے براہِ راست ای میل (مثلاً یونیورسٹی آف ایجوکیشن، اے آئی او یو وغیرہ) سرکاری پارٹنر ادارے کی جانب سے براہِ راست ای میل (PEF, STEDA, etc.) دیگر23 ہولسٹک سائنس ٹیچنگ میں دلچسپی رکھنے والے ساتھی اساتذہ کو نامزد کریں براہِ کرم ایسے زیادہ سے زیادہ 3 ساتھی اساتذہ کو نامزد کریں جنہیں آپ ہولسٹک سائنس ٹیچنگ موک کے لیے موزوں سمجھتے ہیں۔ استاد 1 کا نام23a استاد 1 کا ای میل24 استاد 2 کا نام:24a استاد 2 کا ای میل25 استاد 3 کا نام25aاستاد 3 کا ای میلجمع کروائیں